ابنا: امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے 2009 سے اب تک پاکستان کو غیر فوجی مدد کے طور پر تقریبا سوا تین ارب امریکی ڈالر سے زیادہ فراہم کی ہے۔یو ایس ایڈ کے مطابق پاکستان میں ترقی کی سرگرمیوں کے لئے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا نیا دور شروع ہوا ہے اور نئے وسائل تلاش کئے گئے۔یو ایس ایڈ ان پاکستان کے عنوان سے جاری اس رپورٹ میں خرچ کی تفصیلات اور کامیابیوں کو پانچ اہم طبقات توانائی، اقتصادی ترقی، استحکام، صحت اور تعلیم میں تقسیم کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
31 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 447372
امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے 2009 سے اب تک پاکستان کو غیر فوجی مدد کے طور پر تقریبا سوا تین ارب امریکی ڈالر سے زیادہ فراہم کی ہے۔